چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والوں کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ‘آئی جی خیبر پختو نخوا
جمعرات 21 جنوری 2016 16:35
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) خیبرپختونخوا کے آئی جی ناصردرانی نے کہا ہے کہ چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والوں کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی خیبرپختونخوا ناصردرانی نے کہاکہ سانحہ کے بعد کارروائی کے دوران کچھ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے تفتیش کی جارہی ہے اور تفتیش کے بعد انہیں میڈیا کے سامنے بھی لایا جائے گا۔
انہوں نے اعتراف کیا کہ گرفتار ملزمان حملے کے سہولت کار ہیں اور حملے کے تانے بانے جہاں سے ملیں گے وہاں کارروائی ہوگی۔دوسری جانب ذرائع کے مطابق چار سہولت کاروں کو شب قدر سے گرفتار کیاگیا ہے ذرائع نے بتایا کہ دہشتگردوں کے سہولت کاروں کے پاس ایک رات گزاری ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کے حوالے سے ہولناک انکشافات
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ ، منصوبہ جلد مکمل کرنے کا حکم
-
سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان
-
وزیراعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، پنک راک سالٹ کی خام حالت میں برآمدپر پابندی پراتفاق
-
چوہدری پرویزالہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ ڈاکٹرز کو موصول
-
چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں سائنسی بنیاد پر عید الفطر کی تاریخ بتا دی
-
پنجاب حکومت کا کاشتکاروں کو60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کی زرعی مشینری دینے کا فیصلہ
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار800 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
یوکرین کے وزیر خارجہ بھارت کے دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا صبح سویرے لاہورایس ایل تھری کا دورہ، جلد تکمیل کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.