آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی روس کے اعلیٰ سطح کے فوجی وفد سے ملاقات۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 21 جنوری 2016 16:24

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی روس کے اعلیٰ سطح کے فوجی وفد سے ملاقات۔ ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جنوری 2016ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی روس کے اعلیٰ سطح کے فوجی وفد سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں دفاعی تعاون بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ روسی وفد کی قیادت رشین فیڈریشن کے ڈائریکٹر فیڈرل سرو س فور ملٹری کارپوریشن فومن الیگزینڈرنے کی۔