طلبا نے خورشید شاہ، پرویز اشرف اور ایم کیو ایم وفد کو باچا خان یونیورسٹی کے اندر جانے سے روک دیا
آپ کی حکومت نے کچھ نہیں کیا آپ صرف فوٹو سیشن کرانے آئے ہیں،طلبا کا موقف اختیار
جمعرات 21 جنوری 2016 16:09
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی کے طلبا نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اور ایم کیو ایم کے وفد کو یونیورسٹی کے اندر جانے سے روک دیا،طلباء نے موقف اختیار کیا کہ آپ کی حکومت نے کچھ نہیں کیا آپ صرف فوٹو سیشن کرانے آئے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو یونیورسٹی کے اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر طلبا نے مین گیٹ پر احتجاج کیا اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔
اس موقع پر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اور ایم کیو ایم کا وفد یونیورسٹی کے دورے پر آیا تھا۔ قومی لیڈروں نے جب یونیورسٹی میں داخل ہونے کی کوشش کی تو طلباء نے انہیں یونیورسٹی میں داخل ہونے سے روک دیا۔ طلباء نے کہا کہ آپ کی حکومت نے کچھ نہیں کیا آپ صرف فوٹو سیشن کرانے آئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.