برطانیہ میں پاکستانی پر انسانی اسمگلنگ کی سازش کا جرم ثابت
جمعرات 21 جنوری 2016 14:44
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء ) برطانیہ میں فرنیچر تیار کرنے والی ایک فیکٹری کے پاکستانی مالک پر انسانی اسمگلنگ کی سازش کا جرم ثابت ہوگیا۔ اسے آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی۔
(جاری ہے)
60 سالہ محمد رفیق ڈیوز بری میں واقع کوزی سلیپ نامی فیکٹری کا مالک ہے جہاں بیڈ تیار کرکے مشہور ریٹیلرز کو سپلائی کیے جاتے ہیں۔ اس کی فیکٹری میں بڑی تعداد میں ہنگری کے باشندوں سے یومیہ دس پاونڈ سے بھی کم اجرت پر کام لیا جاتا تھا۔لیڈز کی عدالت میں محمد رفیق پر برطانیہ کے امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی اور انسانی اسمگلنگ کی سازش کا الزام ثابت ہوگیا جس کے بعد اسے سزا سنانے کے لیے 12 فروری کی تاریخ مقرر کی گئی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
امریکی ریاست اوہائیو میںصدر بائیڈن کا نام انتخابات کے بیلٹ میں شامل کرنے میں قانون سازی مکمل نہ ہوسکی
-
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری‘ای یو دنیا میں ڈیجیٹل کرنسی کا دوسرا بڑا مرکزبن گیا
-
رفح بارڈر کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے سے غزہ کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن رہ گیا
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول
-
نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کی تکینکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
نون لیگی حکومت تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے تیار ہے. رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.