شہید طالب علم سجاد انجم کو سینکڑوں سوگوارں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا
جمعرات 21 جنوری 2016 14:04
تیمر گرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) سانحہ چارسدہ میں جام شہادت نوش کرنے والے لوئیر دیر کے طالب علم سجاد انجم کوجمعرات کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا۔وہ ایک روز قبل چارسدہ کے باچاخان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہوگئے تھے۔
(جاری ہے)
سجاد انجم ،جن کا تعلق انتہائی غریب خاندان سے ہیں،پٹرولئیم جیالوجی میں ایم ایس کررہے تھے شہید کی نماز جنازہ گزشتہ روز ہائی سکول ما یار کے گراونڈ میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
نماز جنازہ میں پاک آرمی جندول بٹالین کے افسروں وجوانوں،ضلعی انتظامیہ کے افسران،علاقہ کے منتخب نمائندوں اور دیگر اعلی حکام بھی شریک ہوئے ۔شہید کو بعدازاں مقامی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.