چارسدہ حملہ پر بھارتی وزیراعظم کے مذمتی ٹویٹ پر وزیراعظم نواز شریف نے پسندیدگی کا اظہار کیا،ترجمان دفتر خارجہ
بدھ 20 جنوری 2016 22:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی کے واقعے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مذمتی ٹویٹ پر وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے پسندیدگی کا اظہار کیا گیا۔
(جاری ہے)
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بدھ کو وزیراعظم نواز شریف نے باچاخان یونیورسٹی میں دہشت گردی پر بھارتی ہم منصب کے خیرسگالی جذبات کا خیر مقدم کیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ نریندر مودی کے روپے کو سراہتے ہیں اور حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ دہشت گرد ہمارے مشترکہ دشمن ہیں، خطے کو دہشت گردی سے پاک کرنے کیلئے تعاون ضروری ہے
مزید اہم خبریں
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.