وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردی کے حملے کی مذمت

بدھ 20 جنوری 2016 22:43

اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ءوفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر دہشت گردی کے حملے کی مذمت کی۔

(جاری ہے)

اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ امن دشمن عناصر اپنی بزدلانہ کارروائیوں سے ملک میں جاری امن کے عمل کو روک نہیں سکتے۔