پنجا ب کی د یہی یو نین کو نسلو ں میں ر عا یتی نر خو ں پر 2 لا کھ مر غیا ں تقسیم کی جائیں گی

بدھ 20 جنوری 2016 22:41

راولپنڈی۔20 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ء)و ز یر اعلیٰ پنجا ب محمد شہبا ز شر یف کے د یہی خو د ر و ز گا ر پرو گر ا م کے تحت خو راک کی کمی پو ر ی کر نے اور حیوانی پروٹین کی فر اہمی میں اضافے کیلئے رواں مالی سال 2015-16 کے دوران را و لپنڈ ی سمیت پنجا ب کے 36 ا ضلا ع کی د یہی یو نین کو نسلو ں میں ر عا یتی نر خو ں پر 2 لا کھ مرغیا ں تقسیم کی جائیں گی ۔

پروگرام کے تحت اب تک ا یک لا کھ 30ہز ارمر غیا ں تقسیم کی جا چکی ہیں ۔ یہ با ت ڈ ا ئر یکٹر پو لٹر ی ر یسر چ ا نسٹی ٹیو ٹ ڈا کٹر عبد ا لر حما ن نے بتائی ۔ ڈا کٹر عبد ا لر حما ن نے بتا یا کہ و ز یر اعلیٰ پنجا ب کے و ژ ن کے تحت صو با ئی سیکر ٹر ی لا ئیو سٹا ک نسیم صا د ق کی سر بر ا ہی میں پنجا ب میں سستے د ا مو ں مر غیو ں کی تقسیم کاکا م تیز ی سے جا ری ہے جس سے د یہی معیشت میں نما یا ں بہتر ی آ ر ہی ہے اور با لخصو ص خو ا تین گھر بیٹھے اپنی گھر یلو آ مد نی میں ا ضا فہ کر سکتی ہیں ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ 2014-15سے جا ری اس پر و گر ام کو پنجاب میں زبر دست پذ یر ا ئی اور مقبو لیت حا صل ہو ئی۔ ڈا کٹر عبد ا لر حما ن نے بتا یا ہے کہ و ز یر اعلیٰ پر و گر ام کے تحت ایک خا ند ان کو ایک مرغ اور پانچ مر غیو ں کا یو نٹ جس کی مجمو عی لا گت 1320رو پے آ تی ہے وہ یو نٹ حکومت کی طر ف سے ما لی اعا نت کے بعد صرف 920 روپے کے عو ض فر اہم کیا جارہا ہے جس سے ایک گھر میں سا لا نہ او سطً750 انڈ ے حا صل ہو تے ہیں اور اگر انڈ وں سے مز ید مر غیو ں کے بچے حاصل کئے جا ئیں تو آمدن میں مسلسل ا ضا فہ کیا جا سکتا ہے ۔

ڈ ائر یکٹر پو لٹر ی ر یسر چ ا نسٹی ٹیو ٹ پنجا ب نے بتا یا ہے کہ و ز یر اعلیٰ د یہی خو د رو ز گا ر پر و گر ام کت تحت سال 2014-15 کے دو را ن پنجا ب میں تقر یباً 70 ہز ار مر غیاں تقسیم کی جا چکی ہیں اور اس پر و گر ام سے د یہا ت کی سطح پر گھر یلو رو ز گا ر کے موا قع پیدا ہو ر ہے ہیں اور لو گ گھر یلو مرغبا نی کی طرف را غب ہو کر اپنی آ مد نی اور قو می سطح پر انڈ و ں اور پرو ٹین سے بھر پور چکن کی پیدا و ار میں ا ضا فہ کر ر ہے ہیں انہو ں نے کہا کہ و زیر اعلیٰ پنجا ب کے پرو گرا م سے د یہی علا قو ں میں لو گو ں کو معا شی ا ٓسو د گی حا صل ہو ر ہی ہے۔