باچا خان یونیورسٹی میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی لاشیں پشاور کے مردہ خانے پہنچا دی گئیں

muhammad ali محمد علی بدھ 20 جنوری 2016 19:40

باچا خان یونیورسٹی میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی لاشیں پشاور کے ..

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 جنوری 2016ء) باچا خان یونیورسٹی میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی لاشیں پشاور کے مردہ خانے پہنچا دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر ہونے والے حملہ آور دہشت گردوں کو پاک فوج کے جوانوں کی جانب سے جہنم واصل کر دیا گیا تھا۔ اب ان جہنم واصل کیے گئے دہشت گردوں کی لاشوں کو پشاور کے مردہ خانے پنچا دیا گیا ہے جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیےجائیں گے۔