نیوزی لینڈ بورڈ کا پاکستان کیخلاف سیریز کے آخری میچ میں کپتان برینڈن مک کولم کی واپسی کیلئے امید کا اظہار
بدھ 20 جنوری 2016 16:56
ولنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز کے آخری میچ میں کپتان برینڈن مک کولم کی واپسی کیلئے امید کا اظہار کیا ہے برینڈن مک کولم گزشتہ ماہ سری سری لنکا کے خلاف سریز کے دوسسرے ایک روزہ میچ میں ریڑھ کی ہڈی میں درد کے باعث کرکٹ سے باہر ہوگئے تھے ‘ ساوٴتھی اسی سیریز کے تیسرے میچ میں پاوٴں زخمی کروا بیٹھے تھے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا کہ ٹم ساوٴتھی صحت یاب ہورہے ہیں اور اسی ہفتے ہمارے ساتھ ہوں گے لیکن پاکستان کے خلاف سریز کے بقیہ میچوں اور آسٹریلیا کے خلاف مختصر طرز سیریز میں ان کی واپسی کا امکان نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ مک کولم فٹنس کے حصول کے لیے بہترین کام کررہے ہیں اور ہمیں پوری امید ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف سیریزمیں ٹیم کا حصہ ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.