امریکہ میں نہیں رہ سکتی،ہالی وڈ اداکارہ ایلیسیا ویکندر

بدھ 20 جنوری 2016 16:46

امریکہ میں نہیں رہ سکتی،ہالی وڈ اداکارہ ایلیسیا ویکندر

لاس اینجلس ۔ 20 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ء) ہالی وڈ اداکارہ ایلیسیا ویکندر نے کہا کہ وہ امریکہ میں نہیں رہ سکتی۔

(جاری ہے)

ہالی وڈ اداکارہ ایلیسیا ویکندر نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ وہ امریکہ میں نہیں رہ سکتی،اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ وہاں رہ کر بھی امریکی ثقافت سے مانوس نہیں ہو پائی۔وہ لندن میں بہت پرسکون انداز میں رہ بھی رہی ہیں اور یہاں کی ثقافت اور روایات سے مانوس بھی ہیں،انہیں لندن پسند ہے۔اداکاہ نے کہا کہ اچھی اداکاری سے مداحوں کو محظوظ کرتی رہیں گی۔

متعلقہ عنوان :