کمرہ امتحان میں 200 طالبعلم موجود تھے جنہیں نکال لیا گیا ہے ‘ صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان

بدھ 20 جنوری 2016 16:31

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان نے باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ کمرہ امتحان میں 200 طالبعلم موجود تھے جنہیں نکال لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہاکہ سیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی نے بڑے نقصان سے بچالیا ہے۔