پا ک نیو زی لینڈٹی 20سیر یز کون جیتے گا ،بکیوں نے تجوریوں کے منہ کھول دئیے
بدھ 20 جنوری 2016 16:17
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء) پا ک نیو زی لینڈٹی 20سیر یز کون جیتے گا بکیوں نے تجوریوں کے منہ کھول دئیے ایک ارب سے زائد کا جواء دو نوں ٹیمو ں کا ریٹ ففٹی50 پو لیس کے اعلی ا فسران کابھی اس مکروہ دھندئے میں ملوث ذرائع تفصیلا ت کے مطا بق پا ک نیو ز ی لینڈٹی 20سیر یز کا آخری میچ کو ن جیتے گا بکیوں نے تجو ریو ں کے منہ کھول دیئے دو نوں ٹیموں کا ریٹ برابر فیصل آباد جو ئے کی انٹر نیشنل منڈی بن گیا ایک ارب سے زائد کا جواء لگ گیا ذرا ئع نے بتیا یا کہ پیپلز کا لونی،گلبرگ،مدینہ ٹاؤن، جنا ح کا لو نی کی مختلف جگہوں با عزت جواء ہو نے لگا انٹر نیشنل بکیوں کے بھارت لندن ،کینیڈا سمیت کئی دوسرئے مما لک میں را بطوں کا بھی انکشاف پو لیس کی مکمل خا موشی معنی خیزذرائع نے بتا یا کہ پو لیس کے اعلی افسراں بھی اس مکرو ہ دھندئے میں ملوث ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.