پا ک چین رہداری منصو بے کوکسی صورت سیا ست کی نظر نہیں ہو نے دیا جا ئے گا ، منصوبہ پا کستان کو ایشیا کا ٹا ئیگربنا دیگا کالا با غ کو پوا ئٹ سکور ئنگ کے لیے سیا ست کی نظر کر دیا گیا، پا ک چین راہداری منصو بے کو سیا ست کی نظر نہیں ہو نے دیا جائے گا ،

منصو بے کو ہر صورت میں پا یا تکمیل تک پہنچا یا جا ئے گا‘صو با ئی وزیر قانون پنجا ب را نا ثناا للہ کی گفتگو

بدھ 20 جنوری 2016 15:40

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء) صو با ئی وزیر قانون پنجا ب را نا ثناا للہ خاں نے کہا کہ پا ک چین رہداری منصو بے کوکسی صورت سیا ست کی نظر نہیں ہو نے دیا جا ئے گا یہی منصوبہ پا کستان کو ایشیا کا ٹا ئیگربنا دیگا او ر اس منصو بے کی بدو لت ملک چند سا لوں میں لیے گئے تمام قر ضے وا پس کر دیگا اور قرضے دینے والا ملک بن جا ئے گا انہوں نے کہا کہ جس طرح کالا با غ کو پوا ئٹ سکور ئنگ کر کے سیا ست کی نظر کر دیا گیا پا ک چین راہداری منصو بے کو سیا ست کی نظر نہیں ہو نے دیا جائے گا اس منصو بے کو کسی بھی صورت میں پا یا تکمیل تک پہنچا یا جا ئے گا۔

دہشت گردوں کے خلاف پہلے بھی سخت کاروا ئی کی اور اب بھی کر یں گے وہ گز شتہ جہا ں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ داعش پنجاب میں پنجے نہیں گارڈ رہی اور نہ ہی پنجاب حکو مت ایسا کر نے دیگی چند شر پسند عناسر پنجاب میں ہو نے وا لے ترقیا تی کا موں سے خا ئف ہو کر ایسی با تیں کر رہے ہیں اور ترقیا تی کا موں سے تو جہ ہٹا نے کے لیے شور مچا رہے ہیں کا لعدم تنظیمو ں میں چہر ئے وہی ہیں صرف نا م بدل کر خو ف و ہراس پھیلا یا جا رہاہے ہیں جن پر جلد قا بو پا لیا جا ئے گا انہوں نے کہا کہ فوری طور پر پنجاب میں رینجر کی ضرورت نہیں اگر رینجر کی ضرورت پڑی تو بلا ئیں

متعلقہ عنوان :