با چا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد یورنیورسٹی کے اندر کا کنٹرول فوج نے سنبھالا ‘ پولیس باہر تعینات رہی

بدھ 20 جنوری 2016 15:24

چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) با چا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد یورنیورسٹی کے اندر کا کنٹرول فوج نے سنبھالا ‘ پولیس باہر تعینات رہی ۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی سعید وزیر خان نے فوج نے باچا خان یونیورسٹی کے اندر کنٹرول سنبھالا ‘پولیس باہر موجود رہی ‘ ہاسٹل کینٹین اور کمروں سے متعدد طلبہ کو نکال لیا گیا۔