دہشتگرد گیسٹ ہاؤس کی جانب سے داخل ہوئے ‘عینی شاہدین

بدھ 20 جنوری 2016 15:24

چار سدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کر نے والے دہشتگرد گیسٹ ہاؤس کی جانب سے داخل ہوئے ایک عینی شاہد طالبعلم نے بتایا کہ حملہ آور یونیورسٹی کے عقب میں واقع گیسٹ ہاوٴس کی جانب سے داخل ہوئے اور فائرنگ شروع کر دی طلبا اور اساتذہ کو یونیورسٹی کے ایک دوسرے دروازے سے باہر نکالا گیا

متعلقہ عنوان :