حملہ آوروں کا ہدف بوائز ہاسٹل تھا ‘ کرنل شفیق

بدھ 20 جنوری 2016 15:24

چار سدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی میں حملہ آوروں کا ہدف بوائز ہاسٹل تھا۔بی بی سی کے مطابق پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے افسر کرنل شفیق نے حملہ آوروں کا ہدف بوائز ہاسٹل تھا۔