معتبر ترین سمجھے جانے والے آسکر ایوارڈز بھی متنازع ہوگئے
بدھ 20 جنوری 2016 14:41
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء)دنیا کے سب سے معتبر سمجھے جانے والے آسکرز ایوراڈز بھی متنازعہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کے ہدایتکار سپائیک لی اور اداکارہ جاڈا پنکٹ سمتھ نے آئندہ ماہ ہونے والی آسکرایوارڈز کی تقریب کا بائیکاٹ کردیا جبکہ اکیڈمی موشن پکچرز کی سربراہ چیرل بْون نے ایوارڈز کی رکنیت کے لیے اہم اقدامات کرنے کا اعلان کردیا۔
آسکرز کی نامزدگی میں نسلی تعصب پر شروع ہونے والی بحث نے زور پکڑ لیا سیاہ فام فنکاروں کو نظر انداز کرنے پر کئی فنکاروں نے ایوارڈ ز کی تقریب کا بائیکاٹ کردیا اور تو اور نامزدگی کرنے والی اکیڈمی کی سربراہ بھی امتیازی رویوں کے خلاف بول اٹھیں۔ آسکرز ایوارڈ کی تقسیم کرنے والی اکیڈمی آف موشن پکچرز کی سربراہ بوْن آئزیکس کا کہنا ہے کہ نامزدگیوں میں امتیازی سلوک برتنے پر ان کا دل ٹوٹ گیا ہے انہوں نیبتایا کہ نامزدگی کے طریقہ کار میں تبدیلی کے لئے حیران کن اقدامات کئے جائیں گے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.