دہشت گردوں کا مکمل صفایاناگزیر ہے ‘ میاں افتخار حسین

بدھ 20 جنوری 2016 14:26

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا مکمل صفایاناگزیر ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں میاں افتخار حسین نے کہاکہ دہشت گردوں کے خاتمے کو ترجیح نہیں دی جارہی ہے ‘صرف وزیرستان کے آپریشن سے دہشت گردی ختم نہیں ہوسکتی ‘نیشنل ایکشن پلان کے 20نکات پرعمل کرنا ہوگا،صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے۔میاں افتخار حسین نے کہا کہ یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ قابل مذمت ہے۔

متعلقہ عنوان :