سمتھ اور فنچ کے اپنے اپنے ون ڈے کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل
بدھ 20 جنوری 2016 14:08
کینبرا ۔ 20 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ء) آسٹریلوی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز سٹیون سمتھ اور جارح مزاج آسٹریلوی اوپنر ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ میں اپنے اپنے کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کر لئے۔ بھارت کے خلاف ون ڈے کرکٹ سیریز کے چوتھے میچ سے قبل دونوں کھلاڑیوں کو کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے بالترتیب 38 اور 35 رنز درکار تھے۔
دونوں کھلاڑیوں نے بدھ کو آسٹریلیا کے دارلحکومت کینبرا میں بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں دونوں کھلاڑیوں نے یہ سنگ میل عبور کرلیا۔ آسٹریلوی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز سٹیون سمتھ نے بھارت کے خلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 51 رنز بنائے، آسٹریلوی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز سٹیون سمتھ اب تک کھیلے گئے 68 میچوں کی 55 اننگزوں میں 41.93 کی اوسط سے 2013 رنز بناچکے ہیں جس میں انکی 9 نصف سنچریاں اور 5 سنچریاں شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.