آرمی چیف جنرل راحیل شریف باچا خان یونیورسٹی پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 20 جنوری 2016 14:08

آرمی چیف جنرل راحیل شریف باچا خان یونیورسٹی پہنچ گئے

چارسدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 جنوری 2016ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف باچا خان یونیورسٹی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کو کمانڈوز کی جانب سے کیے گئے آپریشن پر بریفنگ دی جا رہی ہے جبکہ ریسکیو آپریشن سے متعلق بھی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو حملے میں شہادتوں اور حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سمیت کلئیرنس آپریشن سے متعلق بھی بریف کیا جا رہا ہے۔