دہشت گردوں نے باچا خان یونیورسٹی میں داخل ہوتے ہی فائرنگ شروع کر دی

بدھ 20 جنوری 2016 13:04

چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) دہشت گردوں کے باچا خان یونیورسٹی میں داخل ہوتے ہی فائرنگ کی اور دو دھماکوں کی آواز سنائی دی۔

(جاری ہے)

عینی شاہد کے مطابق دہشت گردوں نے یونیورسٹی میں داخل ہوتے ہی سکیورٹی گارڈز سے فائرنگ کا تبادلہ کیا اور ہاسٹل نمبر 1کے پاس دو دھماکوں کی آواز سنائی دی اور دھنواں بھی دیکھا گیا ہے عینی شاہد نے کہا یہ کہنا قبل ازوقت ہے کہ دھماکے خودکش تھے یا ہینڈ گرنیڈ دھماکے تھے ،دھماکوں کے بعد ایک دہشت گرد کو ہاسٹل نمبر ایک کی چھت پر چڑ کر سکیورٹی گارڈز پر فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے ۔