ملتان ،ساہیوال ، چیچہ وطنی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر وے کئی جگہوں پر بند ، ملتان ایئر پورٹ پر پروازیں منسوخ
بدھ 20 جنوری 2016 12:37
ملتان ۔ 20جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ء) ملتان ،ساہیوال اور چیچہ وطنی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر وے کئی جگہوں پر بند اور ملتان ایئر پورٹ پر پروازیں منسوخ کردی گئیں ۔
(جاری ہے)
موٹر وے پولیس کے مطابق بدھ کی صبح شیخوپورہ سے پنڈی بھٹیاں تک مختلف مقامات پرشدیددھند تھی جبکہ ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخوپورہ انٹر چینج تک حد نگاہ صفر ہوگئی جس کے باعث موٹر وے کو کئی مقامات سے عارضی پر بند کردیا گیا۔
موٹر وے حکام نے خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے مسافروں سے کہا ہے کہ شدید دھند کے اوقات میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔دوسری جانب نیشنل ہائے پر پتوکی ،اوکاڑہ ،ساہیوال اور چیچہ وطنی میں شدید دھند کے باعث ٹریفک متاثر ہورہی ،ملتان ائیر پورٹ کے ذرائع کے مطابق شدید دھندکے باعث کئی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.