جوڈو کھلاڑی شاہ حسین شاہ ریو اولمپکس کوالیفائی راؤنڈ میں شرکت کریں گے
بدھ 20 جنوری 2016 12:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) ریو اولمپکس میں ہاکی اور باکسرز کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکامی کے بعد آخری امیدیں جوڈو کے شاہ حسین شاہ سے وابستہ ہوگئی ہیں جو رواں ماہ کیوبا میں کوالیفائنگ راونڈ میں شرکت کریں گے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم تو ریو اولمپکس کیلئے کوالیفائی نہ کرسکی ‘ باکسرز بھی رنگ سے باہر ہی رہ گئے ‘ اب نظریں ہیں جوڈو کے شاہ حسین شاہ پر جو براہ راست کوالی فکیشن کیلئے پاکستان کی آخری امید ہیں ۔
اولمپک برانز میدلسٹ باکسر حسین شاہ کے بیٹے شاہ حسین شاہ بائیس سے چوبیس جنوری تک ہوانا میں ہونیوالی جوڈو گراں پری میں شرکت کریں گے ، مائینس ہنڈریڈ کلوگرام کیٹیگری کی عالمی رینکنگ میں چوالیسویں پوزیشن پر موجود شاہ حسین شاہ اگر اس ایونٹ میں ٹاپ بائیس میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے تو وہ اولمپکس کا ٹکٹ بھی حاصل کرلیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.