گوجرانوالہ،بیٹی کی پیدائش، شوہر نے بیوی کو زہر دے کر قتل کر دیا
بدھ 20 جنوری 2016 11:21
گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء ) بیٹی کی پیدائش کا سنتے ہی شوہر نے دو بچیوں کی ماں اور اپنی بیوی کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔ واقعہ تھانہ صدر کے علاقہ واپڈا ٹاوٴن میں پیش آیا جہاں درندہ صفت شوہر فاروق نے اپنی بیوی اور دو بچیوں کی ماں مریم کو زہر دے کر قتل کر دیا۔
(جاری ہے)
جاں بحق ہونے والی خاتون کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کی دو بیٹیاں ہیں جو کہ نابینا ہیں۔
شوہر اپنی بیوی کو بیٹا نہ ہونے کے طعنے دیتا رہتا تھا۔ جب سسرالیوں نے اس کا الٹرا ساوٴنڈ کروایا تو اس میں بھی بیٹی کی پیدائش کا امکان ظاہر ہوا۔ جس سے دلبرداشتہ ہو کرشوہر اور اس کے گھر والوں نے زہر دے کر اسے قتل کر دیا۔ دوسری طرف پولیس کا کہنا ہے کہ والدہ کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.