حملے کے وقت باچا خان یونیورسٹی میں مشاعرہ جاری تھا

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 20 جنوری 2016 09:56

چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔20جنوری۔2016ء) چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں آج باچا خان کی برسی کے موقع پر مشاعرہ ہو رہا تھا اور طلباء و طالبات کی بڑی تعداد اس مشاعرہ میں شریک تھی۔

متعلقہ عنوان :