خیبرایجنسی میں رات گئے پاک فضائیہ کی کاروائی، 9 دہشت گرد ہلاک

muhammad ali محمد علی منگل 19 جنوری 2016 22:48

خیبرایجنسی میں رات گئے پاک فضائیہ کی کاروائی، 9 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 جنوری 2016ء)خیبرایجنسی میں رات گئے پاک فضائیہ کی کاروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردی تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب پاک فضائیہ کی جانب سے فضائی کاروائی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

جیت طیاروں کی بمباری میں 9 خطرناک دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔