گلگت بلتستان کو آ ئینی صو بہ بنا نے کی مخالفت نہیں کی، گلگت بلتستان کو آ ئینی صو بے بنا نے کی حق میں آ واز بلند کر رہا ہوں ، بعض لوگ گلگت بلتستان کے عو ام کو خوشحال ہو تے دیکھنا نہیں چاہتے ،68سالو ں سے محرو م گلگت بلتستان کو آ ئینی صو بہ بنا نے کیلئے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا ہے‘پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زردار ی کا بیان

منگل 19 جنوری 2016 21:23

کر اچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زردار ی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو آ ئینی صو بہ بنا نے کی مخالفت نہیں کیا بلکہ گلگت بلتستان کو آ ئینی صو بے بنا نے کی حق میں آ واز بلند کر رہا ہوں ۔کشمیر ی گلگت بلتستان کے مخالف ہیں اس لیئے گلگت بلتستان کے عو ام کو خوشحال ہو تے ہوئے دیکھنا نہیں چاہتے ہیں ۔

68سالو ں سے محرو م گلگت بلتستان کو آ ئینی صو بہ بنا نے کیلئے و زیر اعظم نوازشریف کو خط لکھ دیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں بلا ول بھٹوزرداری نے کہا ہے اگر گلگت بلتستان کو مسلم لیگ(ن) اپنے دور ے حکمرانی میں آ ئینی صو بہ نہیں بنا سکی تو پا کستان پیپلز پارٹی بر سر اقتدار آکر گلگت بلتستان کے 20لاکھ کے سات عشر و ں کی محرومیوں کا ازا لہ کریں گے۔

(جاری ہے)

اور یہاں کے عو ام تمام تر بنیا دی انسا نی حقو ق دے کر جی بی کو پاکستان کا پا نچو اں صو بہ بنا ئے گی۔آ زاد کشمیر کے حکمران گلگت بلتستان بارے بے بنیا د اور حقا ئق سے منا فی بیانا ت دیکر کنفو ژن پیدا کر نے کی کو شش کر ہے ہیں۔جب بھی حکو مت پاکستان گلگت بلتستان کو کچھ دینا چا ہتی ہے تو کشمیر یو ں کے پیٹ میں مروڈ پیدا ہو جا تا ہے ۔کشمیر ی خو د پاکستان کے محتا ج ہیں وہ گلگت بلتستان کو کیا دیں گے۔ بلا و ل بھٹو زرداری نے مز ید کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کی صو با ئی قیا دت پیپلز پارٹی کے تر قیا تی منصو بے ختم کرنے کی کو شش کر رہی ہیں جس پر ہما ر ے تحفظات ہے اگر مسلم لیگ (ن)ان علاقوں کے ساتھ مخلص ہے اور یہاں کے عو ام سے ان کو پیار ہے تو وہ نئے پراجیکٹ شرو ع کرے۔