آئی ایس ایف راولپنڈی کے وفد کی مبشر عباسی سے ملاقات میٹر و پولیٹن یوتھ ممبر اسلام باد بننے پر مبارک باد

منگل 19 جنوری 2016 21:19

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء)راولپنڈی انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن راولپنڈی کے وفد کی چوہدری ذوالقرنین ،کی سربراہی میں آئی ایس ایف کے مرکزی رہنما ء و میٹر و پولیٹن یوتھ ممبر اسلام آباد سے ملاقات کر کے ان کوبڑی کامیابی پر مبارک باد دی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر راجہ جنید ظہور ،عمیر چوہدری ، عاقب یاقوب ،رحیان ستی ۔افتخار اور دیگر موجود تھے ۔اس موقع پر مبشر عباسی کا کہنا تھا کہ یہ سیٹ آئی ایس ایف کی ہے