منہاج القران یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی کی زیر صدارت اہم تنظیمی اجلاس
رانا ساجد حسین کو منہاج القرآن یوتھ لیگ اسلام آباد کا ضلعی صدر اور حمزہ بٹ کی بطور جنرل سیکرٹری نامزدگی پر مبارک باد
منگل 19 جنوری 2016 21:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء) منہاج القران یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی کی زیر صدارت اہم تنظیمی اجلاس اسلام آباد میڈیاسیل میں منعقد ہوا،اجلاس میں اسلام آباد سٹی اور فیڈرل ایریا کے عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی۔اس موقع پر باہمی اتفاق رائے سے منہاج القرآن یوتھ لیگ اسلام آباد کی ضلعی تنظیم سازی کی گئی ۔
مظہر علوی نے بتایا کہ سٹی اور دیہی علاقوں میں یوتھ کی تنظیمات موجود ہیں اور وہ مشن کی تکمیل کے لئے سرکرداں ہیں،ہم نے ضرورت محسوس کی اور کارکناں کی ڈیمانڈ کے مطابق ضلعی تنظیم کی ضروت کو محسوس کرتے ہوئے ،تمام عہدیداران و کارکنان کی وسیع مشاورت کے بعد منہاج نیونیورسٹی سے فاضل نوجوان سکالر،بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ،علمی ،سیاسی و سماجی سطح پر کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھنے والے رانا ساجد حسین کو منہاج القرآن یوتھ لیگ اسلام آباد کا ضلعی صدر اور باصلاحیت نوجوان ،محنتی اور قائد کے اشارے پر مر مٹنے کاجذبہ رکھنے والے کارکن حمزہ بٹ کو جنرل سیکررٹری نامزد کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.