امریکی ریاست نیو جرسی میں 9 اسکولوں میں بم کی اطلاع، تمام اسکول خالی کروانے کا عمل شروع

muhammad ali محمد علی منگل 19 جنوری 2016 21:07

امریکی ریاست نیو جرسی میں 9 اسکولوں میں بم کی اطلاع، تمام اسکول خالی ..
نیوجرسی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 جنوری 2016ء) امریکی ریاست نیو جرسی میں 9 اسکولوں میں بم کی اطلاع کے بعد تمام اسکول خالی کروائے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی میں اچانک ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ ریاست کے 9 اسکولوں میں بم کی اطلاعات ہیں۔ بم کی اطلاعات کے بعد ریاست کے تمام اسکولوں کو خالی کروایا جا رہا ہے۔