سینٹ، سینیٹر عثمان کاکڑ کا بلیغ الرحمن سے سوال ، سینیٹر محسن لغاری نے جواب دیدیا

منگل 19 جنوری 2016 19:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء) سینیٹر عثمان کاکڑ نے سینیٹ میں وزیر مملکت برائے تعلیم بلیغ الرحمن سے سوال کیا تو جواب سینیٹر محسن لغاری نے دے دیا۔

(جاری ہے)

جس پر سینیٹر عثمان کاکڑ نے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادر کو ٹوکتے ہوئے کہا کہ سوال وزیر سے کیا ہے بولتے آپ ہیں۔ تلخ جملے پر سینیٹر محسن لغاری سکتے میں آتے ہوئے چپ سادھ لی۔