”پھر کہوں گی تو ان کو برا لگے گا“ وزیر مملکت صحت کا سینیٹر عثمان کاکڑ کی تنقید کا جواب

منگل 19 جنوری 2016 19:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء) ”پھر کہوں گی تو ان کو برا لگے گا“ وزیر مملکت صحت سائرہ افضل تارڑ نے ٹی بی پروگرام سے ملیریا تک کو بلوچستان کو فنڈز کی فراہمی سے متعلق سینیٹ کو بریف کیا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اس سے قبل سینیٹر عثمان کاکڑ نے وزیر مملکت صحت کو آڑے ہاتھوں لیا جس پر وزیر مملکت نے بھڑاس نکالی اور کہا کہ ”پھر کہوں گی تو ان کو برا لگے گا