Live Updates

کیا پاکستان میں شریف خاندان کی بادشاہت ہے ،سعودی حکمرانوں سے ملاقات میں سلمان شریف کیوں موجود تھے؟،سی پیک کے متنازع ہونے کی ایک وجہ سلمان شریف ہیں‘ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ٹوئیٹر پیغام

منگل 19 جنوری 2016 18:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سی پیک متنازع ہونے کی ایک وجہ سلمان شریف ہیں،سعودی حکمرانوں کے ساتھ ملاقات میں سلمان شریف کیوں موجود تھے؟۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سوال کیا کہ کیا پاکستان میں شریف خاندان کی بادشاہت ہے؟چین کے ساتھ ہر میٹنگ میں سلمان شریف موجود ہوتے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ سی پیک متنازع ہونے کی ایک وجہ سلمان شریف ہیں،سعودی حکمرانوں کے ساتھ ملاقات میں سلمان شریف کیوں موجود تھے؟۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات