ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایپل ، سام سنگ اور سونی پر بچوں کی مشقت نظر انداز کرنے کا الزام لگادیا
اطفال کی مزدوری کے متعلق ان کی ’زیرو ٹالرینس‘ یعنی بالکل ہی برداشت نہ کرنے کی پالیسی ہے ، کمپنیوں کا موقف یونیسیف کا کہنا ہے کہ کہ جنوبی کونگو میں تقریبا 40 ہزار بچے کانوں میں کام کرتے ہیں، یونیسف
منگل 19 جنوری 2016 17:30
کانگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء)انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایپل، سام سنگ اور سونی کے ساتھ بہت سی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر الزام لگایا ہے کہ وہ جن معدنیات کا استعمال کرتی ہیں ان کے بارے میں اس بنیادی نکتے کی جانچ نہیں کرتیں کہ آیا اس کے حصول میں بچوں کی مشقت تو شامل نہیں۔ان کمپنیوں نے کہا ہے کہ اطفال کی مزدوری کے متعلق ان کی ’زیرو ٹالرینس‘ یعنی بالکل ہی برداشت نہ کرنے کی پالیسی ہے۔
جمہوریہ کانگو میں کوبالٹ دھات کی کان کنی پر مبنی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس میں سات سال کی عمر تک کے بچے انتہائی خطرناک حالات میں کام کرتے ہیں۔خیال رہے کہ لیتھیم آئیون بیٹریاں بنانے میں کوبالٹ انتہائی اہم جزو ہے۔کانگو میں دنیا کا 50 فیصد کوبالٹ پیدا ہوتا ہے اور ایمنسٹی کے مطابق ان علاقوں میں کام کرنے والوں کو طویل مدتی صحت کے خطرات لاحق ہیں جبکہ انھیں مہلک حادثات کا سامنا رہتا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.