پنجاب بھر میں سائن فلو سے 12سے زائد ہلاکیں،محکمہ صحت پنجاب نے اپنی بند آنکھیں کھول لیں
مرض کی روک تھام کے لیے اقدامات بارے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
منگل 19 جنوری 2016 16:56
لاہور((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء) پنجاب بھر میں سائن فلو سے ہونے والی 12سے زائد ہلاکتوں کے بعد محکمہ صحت پنجاب نے اپنی بند آنکھیں کھول لی ہیں اور محکمہ صحت پنجاب نے سائن فلو کی روک تھام کے لیے اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس کے سربراہ مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق ہونگے۔
(جاری ہے)
کمیٹی شہریوں کو سائن فلو سے محفوظ بنانے کے لیے حفاظتی اقدامات پروٹوکول واضح کریگی۔
کمیٹی میں ڈبلیوایچ او یونیف اور گادی کے نمائندوں کے علاوہ پانچ پروفیسر ڈاکٹرز بھی شامل ہونگے۔ ڈاکٹروں میں پروفیسر ڈاکٹر فیصل مصود، پروفیسر ڈاکٹر کامران چیمہ، پروفیسر ڈاکٹر ثاقب، ڈاکٹر معاذ، ڈاکٹر روبیہ سہیل اور دیگر شامل ہیں کمیٹی شہریوں کو انسداد ساکن فلو ویکسین کے لیے سفارشات بھی مرتب کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’سبھی امریکی سیاستدان ایک جیسے‘، خود سوزی کرنے والے کا الزام
-
عراق میں فوجی اڈے پر حملہ، ایران نواز مسلح گروہ نشانے پر
-
سوشل میڈیا ہو یا مین سٹریم ن لیگ بیانیہ بنانے میں ناکام رہی ہے،سینیٹر عرفان صدیقی کااعتراف
-
بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ مکمل واپس بنی گالا سب جیل منتقل کر دیاگیا
-
آئی ایم ایف کیساتھ ایک اور ڈیل ،پھر 2016کی طرح خیرباد کہا جائے گا‘ رانا مشہود
-
وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف /ورلڈ بینک کےا جلاس کے موقع پر مصروفیات، اہم شخصیات سے ملاقاتیں
-
شمالی کوریا کا اٹیمی وارہیڈ لیجانے کی صلاحیت کے حامل کروزمیزائل کا تجربہ
-
پاکستان آئی ایم ایف کے بڑے اور طویل المدتی بیل آئوٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ٹی آر ٹی ورلڈ کو انٹریو
-
معروف عالم دین ڈاکٹراسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منایا جائے گا
-
محکمہ داخلہ پنجاب کی ضمنی انتخابات کے دوران موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش
-
وزیرخزانہ سے ورلڈ بینک کے علاقائی نائب برائے جنوبی ایشیاء سے ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
وفاقی وزیر خزانہ کا سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے کے لیے حکومت پاکستان کے عزم کا اظہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.