پنجاب کے ”شوباز “حکمرانوں کی جعلی گورننس بے نقاب ہو رہی ہے‘چوہدری محمدسرور
منگل 19 جنوری 2016 16:33
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء) تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پنجاب کے ”شوباز “حکمرانوں کی جعلی گورننس بے نقاب ہو رہی ہے ‘ عوام حکمرانوں سے حقیقی گورننس مانگ رہے ہیں ‘ حکمرانوں کا ”غر یب مکاؤ “ایجنڈہ ملک کیلئے خطر ہ بن چکا ہے ‘(ن) لیگ کے تر قی اور خوشخالی کا دعویٰ ”خیالی پلاؤ “کے سواکچھ نہیں ‘پارٹی انتخابات سے تحر یک انصاف چٹان سے زیادہ مضبوط ہوجائیگی اور پنجاب سیاسی مخالفین کو تحریک انصاف آئندہ عام انتخابات میں ”زیرو“کر دیں گی ‘تحر یک انصاف کے پارٹی انتخابات کارکنوں کے پاس مر ضی کے عہدیداروں کو منتخب کر نے کا موقعہ ہے‘پنجاب میں بیڈ گورننس کی بدتر ین مثالیں قائم ہو رہی ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.