کراچی : مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر نے لائیو شو میں سعود اور جویریہ کی لڑائی کر وادی، معاملہ طلاق تک پہنچ گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 19 جنوری 2016 14:07

کراچی : مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر نے لائیو شو میں سعود اور جویریہ کی لڑائی ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 جنوری 2016ء) : نجی ٹی وی چینل پر مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر کے شو میں اس سے قبل بھی بہت سی لڑائیاں ہوتی رہی ہیں لیکن اس مرتبہ تو لڑائی اتنی شدت اختیار کر گئی کہ معاملہ طلاق تک جا پہنچا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ندا یاسر کے شو میں پاکستانی اداکار میاں بیوی سعود اور جویریہ کے مابین گھریلو باتوں کو لے کر پہلے ایک بحث چھڑی لیکن دیکھتے ہی دیکھتے یہ بحث اتنی بڑھ گئی کہ معاملہ شدت اختیار کر گیا اور جویریہ نے اپنے شوہر سعود کو دوسری شادی کا مشورہ دے دیا۔ اس لڑائی کا ایک منظر آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :