پاک آرمی کا اسپیشل سروسز گروپ دنیا کی بہترین خصوصی افواج میں چوتھے نمبر پرہے ‘ خلیجی اخبار
منگل 19 جنوری 2016 14:07
ابو ظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء) خلیجی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاک فوج کا اسپیشل سروسز گروپ دنیا کی بہترین اور خطرناک خصوصی افواج میں چوتھے نمبر پر ہے۔ پا ک فوج کے ایس ایس جی کی تشکیل برطانوی اور امریکی خصوصی گروپس کی بنیادوں پر کی گئی۔ دنیا کی طاقتور 5 خصوصی افواج میں برطانوی اسپیشل ایئر سروس، امریکی نیوی سیلز، اسرائیلی شائتت 13، پاکستانی اسپیشل سروسز گروپ اور فرانسیسی نیشنل جینڈارمیری انٹرونشن گروپ شامل ہیں۔
”خلیج ٹائمز“ کے مطابق روزمرہ کی خبریں دہشت گرد حملوں اور منظم جرائم سے بھری ہوتی ہیں وہیں دنیا بھر میں خصوصی افواج بھی اپنے اپنے ممالک کی حفاظت میں ایک ناگزیر کردار ادا کر رہی ہیں۔ فوجی طاقت کے برعکس، خصوصی افواج کی طاقت، صلاحیتوں، تربیت اور ان کے آپریشن کو کسی بھی پیمانے پر پرکھنا مشکل ہے کیونکہ ان خصوصی افواج کے مشن کو بہت زیادہ خفیہ رکھا جاتا ہے اور ان کی تفصیلات شائع نہیں کی جاتیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.