چین ، غیر قانونی طورپر تیار کیے گئے جوتوں کے 14ہزار جوڑے برآمد

منگل 19 جنوری 2016 13:15

ژیامن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء) کسٹم حکام نے چھاپہ مار کر مختلف کمپنیوں کے نام سے غیر قانونی طورپر تیار کیے گئے جوتو ں کے 14000جوڑے قبضہ میں لے لیے ہیں ،جن کی مالیت ڈیڑھ لاکھ ڈالر بتائی جاتی ہے ۔

(جاری ہے)

ملزمان ان جوتوں کے بارے میں قانونی دستاویزات پیش کرنے سے قاصر رہے جس پر کسٹم حکام نے انہیں اپنے قبضہ میں لے کر کارروائی شرو ع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :