چین ، کار ہجوم میں گھس گئی ،3افراد ہلاک ،18زخمی

منگل 19 جنوری 2016 13:12

نان چنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء) چین کے مشرقی صوبے ژیانگ ژی میں کار کے حادثے میں 3افراد ہلاک اور 18زخمی ہو گئے ، مرنے والوں میں طلباء بھی شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک کار بے قابو ہو کر ہجوم میں گھس گئی جس سے 3افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 18زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، تحقیقات جاری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :