ٹوکیو میں دنیا کا سب سے معمر ترین شخص 112برس کی عمر میں انتقال کرگیا

منگل 19 جنوری 2016 13:09

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء) ٹوکیو میں دنیا کا سب سے معمر ترین شخص 112برس کی عمر میں انتقال کرگیا۔ منگل کو غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کے سب سے معمر ترین شخص یاسترو کوئیدے انتقال کرگئے ہیں۔

(جاری ہے)

یاسترو کوئیدے کا تعلق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو سے تھا۔

متعلقہ عنوان :