بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی بدھ کو کھیلا جائیگا

منگل 19 جنوری 2016 12:41

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی بدھ کو کھیلا جائیگا

ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء)بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ بدھ کو کھلنا میں کھیلا جائے گا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری میچ 22 جنوری کو کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ بنگلہ دیش کو چار میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ میزبان ٹیم نے پہلے میچ میں زمبابوے کو 4 وکٹ اور دوسرے میں 42 رنز سے شکست دی۔