کراچی : کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں 57پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 19 جنوری 2016 12:26

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 جنوری 2016ء) : کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں 57پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے۔ کے الیکٹرک ترجمان کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے تمام صارفین پر ہو گا۔

متعلقہ عنوان :