ہانگ کانگ میں270کتوں نے یوگا مشق کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

منگل 19 جنوری 2016 12:23

ہانگ کانگ۔ 18 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 جنوری۔2016ء) ہانگ کانگ میں270کتوں نے یوگا مشق کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاگ کے مطابق ہانگ کانگ میں لوگوں نے اپنے ساتھ ساتھ اپنے پالتو کتوں کو بھی یوگا کی مشق کرا نا شروع کر دی ہے۔گزشتہ روز 270کتوں نے یوگا مشق کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ ہانگ کانگ کے یو گا ماسٹر کا کہنا ہے کہ انھوں نے کتوں کے لئے خصوصی ڈوگا نامی مشق تیار کی ہے جسے کتوں کر ہر روز ایک گھنٹہ کرایا جاتا ہے۔