روس و قطر میں دہشتگردی کیخلاف کوششیں تیز کرنے پر اتفاق
شامی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مزاکرات رواں ماہ شروع ہونے کی امید ہے،روسی وزیر خارجہ
منگل 19 جنوری 2016 12:11
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء) روس اور قطر نے دہشتگردی کے خلاف کوششیں تیز کرنے اور شام کے بحران کا سیاسی حل تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
(جاری ہے)
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ماسکو میں ملاقات کی،جس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کے دران روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا دونوں ممالک نے دہشتگردی کے خلاف مشترکہ کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ شامی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مزاکرات رواں ماہ شروع ہونے کی امید ہے۔
اس موقع پر قطر کے وزیر خارجہ خالد العطیہ کا نے کہا کہ دونوں ممالک شام کے بحران کا سیاسی حل تلاش کرنے کے لیے اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی 2 روزہ دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
-
ساحل پرگم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
-
اسرائیل کا شام پرراکٹ حملہ،معمولی نقصان کی اطلاع
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 طلبا زخمی، ملزم فرار
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بھرپور مظاہرے
-
سابق امریکی صدرٹرمپ کے خلاف کیس وِچ ہنٹ قرار
-
مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے ، اقوام متحدہ
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.