کوئٹہ،مارگٹ میں سرچ آپریشن،چار مشتبہ افراد گرفتار

منگل 19 جنوری 2016 11:49

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء ) کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں سرچ آپریشن کے دوران چار مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

ایف سی ترجمان کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ اور ا س کے ا طر اف میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا اور علاقے سے چا ر مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔سرچ آپریشن گزشتہ روز مار گٹ میں ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے کے بعد کیا گیا ہے، دھماکے میں چھ سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :