یورپ اور لاطینی امریکا میں شدید سردی ،2افراد ہلاک ،نظام زندگی متاثر
منگل 19 جنوری 2016 11:09
اوڈیسا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء ) یورپ اور لاطینی امریکا ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے ،بعض ممالک میں درجہ حرارت منفی 7 تک گر گیا ، شدید سردی نے کئی افراد کی جان بھی لی جبکہ نظام زندگی بری طری متاثر ہوگیا۔
(جاری ہے)
یوکرین کا ساحلی شہر اوڈیسا ان دنوں شدید برفباری کی لپیٹ میں ہے ، درجہ حرات منفی 7 ڈگری سے گرچکا ہے ، سردی کے باعث 2 افراد ہلاک ہو ئے جبکہ خراب موسم کے باعث درجنوں پراوزیں منسوخ کردی گئیں ،اہم شاہراہیں بند اور ٹرینوں کی آمد و رفت بھی متاثر ہوگئی ۔
رومانیا کے شمال مشرقی علاقوں میں برفباری سے سڑکیں بند ، بعض علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، ریسکیو اہلکار مشینری کی مددسے برف ہٹا نے میں مصروف رہے۔ادھر لاطینی امریکا کی ملک بولیویا کے دارالحکومت لاپاز میں تیز ژالہ باری نے معمولات زندگی درہم برہم کردیے ،ژالہ باری کے باعث سڑکوں پر19 انچ برف جم گئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.