پشاور دھماکہ ، پولیٹیکل انتظامیہ کے لائن آفیسر بھی جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 19 جنوری 2016 11:08

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 جنوری 2016 ء) : پشاور میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں پولیٹیکل انتظامیہ کے لائن آفیسر نواب شاہ بھی جاں بحق ہو گئے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دھماکے میں لائن آفیسر ہی کو ٹارگٹ کیا گیا تھا ، علاوہ ازیں دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے جن میں مقامی صحافی اور ایک سکیورٹی اہلکار شامل ہیں.

متعلقہ عنوان :