روس و قطر میں دہشتگردی کیخلاف کوششیں تیز اور شام کے بحران کا سیاسی حل تلاش کرنے پر اتفاق
منگل 19 جنوری 2016 11:07
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء ) روس اور قطر نے دہشتگردی کے خلاف کوششیں تیز کرنے اور شام کے بحران کا سیاسی حل تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
(جاری ہے)
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ماسکو میں ملاقات کی جس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کے دران روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا دونوں ممالک نے دہشتگردی کے خلاف مشترکہ کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ شامی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مزاکرات رواں ماہ شروع ہونے کی امید ہے۔
اس موقع پر قطر کے وزیر خارجہ خالد العطیہ کا نے کہا کہ دونوں ممالک شام کے بحران کا سیاسی حل تلاش کرنے کے لیے اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی 2 روزہ دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
-
امریکہ رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کر سکتا، بلنکن
-
روس کا سپرسونک بمبار طیارہ گر کر تباہ
-
ٹرمپ کیخلاف عدالتی کارروائی، ایک شخص کی عدالت کے باہر خود سوزی
-
وائٹ ہائوس کا ایران پر اسرائیلی حملے پر تبصرے سے گریز
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.